ڈائی کلورو میتھین (Dichloromethane) ایک کیمائی مرکب ہے جس کا کیمیائی فارمولہ CH 2 CL 2 اس کیمیائی مرکب کی پہچان ID PubChem 6344 ہے۔ یہ میتھیلین کلورائد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، اس کی مولر کمیت 84.93 گرام فی مول ہے۔.

وسائل اور پیداوار کے طریقے ترمیم

یہ طحالب اور آتش فشاں میں قدرتی طور پر موجود ہوتا ہے۔. یہ کلورومیتھن یا میتھین کے کلورین گیس کے ساتھ 400 ڈگری سینٹی گریڈ کے درجہ حرارت پر عمل کے ذریعہ بھی مصنوعی طور پر تیار کیا جاتا ہے۔.<ref>{{Cite w=متیلن

ظہور ترمیم

اس مرکب کی ظاہری شکل بے رنگ مائع کی ہے۔.

استعمال ترمیم

یہ اکثر محلل (سالوینٹس solvents) کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ یہ پانی میں حل ہو جاتا ہے۔.

  • کافی اور چائے کی تیاری میں۔
  • اسپرے کی تیاری میں۔
  • زرعی مصنوعات کی جراثیم کشی میں۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم