دی آرٹس ڈیسک (انگریزی:The Arts Desk) برطانوی فنی صحافت کی ویب گاہ (theartsdesk.com) ہے۔ اس ویب گاہ پر انٹرویو، موسیقی، تھیٹر، ٹیلی ویژن، فلم اور دیگر فنون پر نظر ثانی شائع ہوتی ہے۔[1][2]

دی آرٹس ڈیسک
فائل:Tad-logo-red.gif
سائٹ کی قسم
صحافت
دست‌یابانگریزی
قیامستمبر 2009
ویب سائٹwww.theartsdesk.com
تجارتیYes
اندراجYes

ستمبر 2009ء میں اس ویب گاہ کا اجرا ہوا۔ 2010ء تا 2013ء اس کے صدر نشین سر جون توسا تھے۔ وہ اس سے قبل بی بی سی ورلڈ سروس کے مینیجنگ ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔

2012ء میں اس ویب گاہ کو دی اکنامسٹ کے ساتھ اشتراکی طور پر بہترین صحافتی ویب گاہ کا اعزاز ملا۔[3]


حوالہ جات

ترمیم
  1. "The 25 best music websites"۔ دی انڈیپنڈنٹ۔ 16 October 2009۔ صفحہ: 21۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2014 
  2. "About"۔ The Arts Desk۔ 19 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2019 
  3. "Online Media Awards 2014"۔ Onlie Media Awards۔ Carnyx Group۔ 2014۔ 26 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ