دی انڈیکس (انگریزی: The Index) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 80 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 328 میٹر (1,076 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2010 میں مکمل ہوئی۔

دی انڈیکس
عمومی معلومات
ملکمتحدہ عرب امارات
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 80

مزید دیکھیے ترمیم