دی اولڈ بیل، مالمزبیری

دی اولڈ بیل، مالمزبیری (انگریزی: The Old Bell, Malmesbury) مالمزبیری، ویلٹشائر، انگلستان میں ایک ہوٹل اور ریستوران ہے۔ یہ مالمزبیری ایبی کی بیرونی عمارتوں کی باقیات پر بنایا گیا ہے۔ یہ انگلستان کے سب سے قدیم ترین ہوٹل ہونے کا دعوی کرتا ہے۔

The Old Bell
دی اولڈ بیل، مالمزبیری is located in ویلٹشائر
دی اولڈ بیل، مالمزبیری
ویلٹشائر میں مقام میں
عمومی معلومات
مقاممالمزبیری، ویلٹشائر، انگلستان
متناسقات51°35′5″N 2°5′56″W / 51.58472°N 2.09889°W / 51.58472; -2.09889
دیگر معلومات
ریستورانوں کی تعداد1
ویب سائٹ
www.oldbellhotel.co.uk

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم