دی اسٹیٹسمین (پاکستان)

(دی سٹیٹس مین سے رجوع مکرر)

دی اسٹیٹسمین پاکستان کا انگریزی زبان میں ایک روزنامہ اخبار ہے جو بیک وقت کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے شائع ہوتا ہے۔