دی فارمیسی
دی فارمیسی ایک سائیکیڈیلیک/انڈی راک بینڈ ہے جس کا تعلق سیئٹل، واشنگٹن سے ہے۔ اس حسب ذیل ارکان ہیں:
- اسکاٹ یوڈر (گٹار اور آواز میں پیش پیش)
- برینڈہان بوورس (ڈرم اور پیش منظری آواز)
- اسٹیفن روبیکز (کلیدی تختے اور پیش منظری آواز)
دی فارمیسی | |
---|---|
بائیں سے دائیں: اسکاٹ یوڈر، اسٹیفن روبیکز، برینڈہان بوورس دیوار برلن کے آگے کھڑے ہوئے | |
ذاتی معلومات | |
تعلق | واشون جزیرہ، واشنگٹن |
اصناف | انڈی راک، سائیکیڈیلیک |
سالہائے فعالیت | 2002—تاحال |
ریکارڈ لیبل | پارک دی وین ڈونٹ اسٹاپ بی لیون (گ) ٹیک ٹیک ٹوٹلی ہائی فائیوز اینڈ ہینڈ شیکس بیچلر آف ریکارڈز (آسٹریا) کائنڈ ٹرکی ریکارڈز |
ویب سائٹ | سرکاری ویب گاہ |
ارکان | |
اسکاٹ یوڈر برینڈہان بوورس اسٹیفن روبیکز | |
ماضی کے ارکان | |
جوئی سیوارڈ ریان تھامسن کیلوین ہیونائیر آسکر ایلن |
یہ لوگ وقتًا فوقتًا آرون خواجہ کے ساتھ راست پیش ہوتے ہیں۔