دی ممی (1999ء فلم)
دی ممی (انگریزی: The Mummy) 1999ء میں بنائی گئی امریکی ایڈونچر فلم ہے۔
دی ممی (1999ء فلم) | |
---|---|
Theatrical release poster | |
ہدایت کار | Stephen Sommers |
پروڈیوسر | James Jacks Sean Daniel |
منظر نویس | Stephen Sommers |
کہانی | Stephen Sommers Lloyd Fonvielle Kevin Jarre |
ستارے | |
موسیقی | Jerry Goldsmith |
پروڈکشن کمپنی | Alphaville Films[1] |
تقسیم کار | یونیورسل سٹوڈیوز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 125 منٹ |
ملک | ریاست ہائے متحدہ |
زبان | English[2] |
بجٹ | $80 million[3] |
باکس آفس | $416.4 million[3] |
کہانی
ترمیماس فلم کی کہانی سال 1923 کی عکس بندی کرتی ہے جب امریکن ایکسپلورر رِک، ہامونپوترا یعنی ” ( مردوں کا شہر The City of Dead ) دریافت کرتا ہے۔ تین سال بعد اس کی ملاقات لیڈی لائبریرین ایولین اور اس کے بھائی سے ہوتی ہے اور یہ ایک ٹیم کے طور پر مصر کے قدیم اہرام میں جاتے ہیں ان کے مقابل ایک اور ٹیم ہوتی ہے وہاں ان کے ساتھ عجیب و غریب واقعات رونما ہوتے ہیں۔ حادثاتی طور پر اہرام میں موجود مَمی زندہ ہو جاتی ہے اور پھر یہ تمام اس کو دوبارہ طاقت میں آنے اور دنیا کو درپیش خطرے کے پیش نظر مارنے کی کوشش کرتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Dave McNary (جنوری 20, 2014)۔ "'The Mummy,' 'Dazed and Confused' Producer James Jacks Dies in Los Angeles"۔ Variety۔ Variety Media, LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 10, 2020
- ↑ "Release"۔ BFI Film & Television Database۔ London: برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ۔ جنوری 3, 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی, 2013
- ^ ا ب "The Mummy (1999)"۔ The Numbers۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 5, 2020