یونیورسل سٹوڈیوز انکارپوریٹڈ (Universal Studios Inc) جسے یونیورسل پکچرز (Universal Pictures) بھی کہا جاتا ہے ایک امریکی فلم سٹوڈیو ہے، جس کا شمار ہالی وڈ کے چھ بڑے سٹوڈیوز میں کیا جاتا ہے۔[1]

یونیورسل سٹوڈیوز انکارپوریٹڈ
Universal Studios Inc.
ذیلی ادارہ
صنعتفلم
قیاماپریل 30، 1912؛ 112 سال قبل (1912-04-30) (بطور یونیورسل فلم مینوفیکچرنگ کمپنی)
بانی
صدر دفتریونیورسل سٹی، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا
علاقہ خدمت
عالمی
کلیدی افراد
ڈونا لینگلی
(چیئرمین)
جیف شیل
(چیئرمین، فلمڈ انٹرٹینمنٹ)
مصنوعاتمتحرک فلمیں
آمدنیIncrease US$4.239 بلین (2011)
Increase US$27 ملین (2011)
مالکComcast
مالک کمپنییونیورسل فلمڈ انٹرٹینمنٹ گروپ (این بی سی یونیورسل)
ذیلی ادارے
ویب سائٹuniversalpictures.com

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم