دی ٹیلی گراف بھارت کا ایک انگریزی روزنامہ اخبار ہے جو 7 جولائی 1982ء سے تسلسل کے ساتھ کولکاتا سے شائع ہو رہا ہے۔ یہ اے بی پی گروپ کے توسط سے چھپتا ہے۔ یہ دی ٹائمز آف انڈیا کو ٹکر دیتا رہتا ہے۔ 2014ء کی رپورٹ کے مطابق یہ چوتھا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا انگریزی اخبار ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Indian Readership Survey (IRS) 2014" (PDF)۔ Newswatch.in۔ 30 جون 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-10-16