دی ڈپلومیٹ (انگریزی:The Diplomat) ایک بین الاقوامی اخباری مجلہ ہے جو برصغیر ہند و پاک سے متعلق سیاست، سماج اور ثقافت جیسے موضوع پر مضامین شائع کرتا ہے۔ اس کا مرکزی دفترواشنگٹن، ڈی سی میں واقع ہے۔[1]

دی ڈپلومیٹ
قسمOnline
ہیئتMagazine
مالکMHT Corporation
ناشرJames Pach
مدیرShannon Tiezzi
(Editor-in-Chief)
Catherine Putz
(Managing Editor)
Sebastian Strangio
(Southeast Asia Editor)
Sudh Ramachandran
(South Asia Editor)
Ankit Panda (Editor-at-Large)
آغاز2001
اختتام2009 (print)
صدر دفترTokyo, Japan (former), Washington, D.C., United States
آئی ایس ایس این1446-697X
ویب سائٹthediplomat.com

ابتدا میں اس کی اشاعت آسٹریلیا میں ہوتی تھی۔ اسے منہ بوئی جونز ڈیوڈ لیولن اور سونگ لو نے 2011ء میں شروع کیا تھا۔ مگر مالی خسارہ کے باعث یہ آن لائن شائع ہونا شروع ہو گیا اور اس کا دفتر جاپان منتقل ہو گیا اور بعد ازاں واشنگٹن، ڈی سی۔ فی الحال یہ مجلہ ایم ایچ ٹی کارپوریشن (MHT Corporation) کی ملکیت ہے۔

حوالہ جات ترمیم