دی کرکٹر (پاکستانی میگزین)
دی کرکٹر، انگریزی زبان کا ایک ماہانہ کرکٹ میگزین تھا جو کراچی، پاکستان سے شائع ہوتا تھا۔ اس کی بنیاد 1972ء میں ریاض احمد منصور نے رکھی تھی۔ پہلا شمارہ اپریل 1972ء میں شائع ہوا۔[1] اس میگزین کی ابتدا میں اس وقت کے ریٹائرڈ پاکستانی کرکٹر حنیف محمد نے اور بعد میں شماریات دان اور کرکٹ مورخ گل حمید بھٹی نے رکھی تھی۔ میگزین 36 سال کی اشاعت کے بعد اپریل 2008ء میں بند ہوا۔[2] دی کرکٹر پاکستان کا اردو ورژن بھی مارچ 1979ء میں شائع کیا گیا تھا جسے جون 2018ء میں بند کر دیا گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Osman Samiuddin (22 September 2008)۔ "Ode to a magazine"۔ ESPN Sports website۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2017
- ↑ "Pakistan's oldest cricket magazine shuts operation"۔ Zee News Limited۔ 9 August 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2017