دی گریٹ گیٹسبی

ایف سکاٹ فٹزجیرالڈ کا 1925 کا ناول

دی گریٹ گیٹسبی (انگریزی: The Great Gatsby) امریکی ادیب ایف اسکاٹ فٹز جیرالڈ کا لکھا 1925ء کا ناول ہے۔ یہ ناول بیسویں صدی کے امریکی ناولوں میں سر فہرست دکھائی دیتا ہے۔ دی گریٹ گیٹسبے کا ہیرو، روایت اور تخیل کی آمیزش کے اعتبار سے ناقابل فراموش کہا جا سکتا ہے۔ اس ناول کو مشہور استعارے American Dream (امریکی خواب) پر ایک طنز کے طور پر بھی لیا جاتا ہے۔ یہ ناول بیسویں صدی کے ابھرتے امریکی سماج پر بھرپور طنز ہے۔

دی گریٹ گیٹسبی
(انگریزی میں: The Great Gatsby ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مصنف ایف اسکاٹ فٹز جیرالڈ   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف المیہ   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 10 اپریل 1925  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
لی موندے کی صدی کی 100 بہترین کتابیں   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کہانی

ترمیم

گیٹسبی ایک طربیہ ہیرو ہے جو اچانک بہت دولت مند ہوجاتا ہے اور اپنی تنہائی دور کرنے لیے اپنے قلعہ نما محل میں ہر ہفتہ ایک پرتعیش تقریب منعقد کرتا ہے۔ ان تقریبات کی وجہ سے وہ اشرافیہ میں بے پناہ مشہور ہوجاتا ہے۔ ان تقریبات کا مطمح نظر ایک بورژوا طبقے کی شادی شدہ حسینہ ڈیزی بوکانن کے قرب کا حصول ہے جس سے وہ بے انتہا محبت کرتا ہے مگر وہ خاتون اور اس کا طبقہ اسے قبول نہیں کرتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم