المیہ

المیہ ایک ایسے عمل کے تقلید کرتا ہے ۔ جو سنجیدہ اور مکمل ہو ایک خاص طوالت اور ضحامت کا حامل ہو

ایسی تمثیل جس کا انجام حسرت ناک اور الم ناک ہو، المیہ (انگریزی: Tragedy)کہلاتی ہے۔ جیسے زہر عشق، امتیاز علی تاج کی انارکلی، شیکسپئیر کا ہملٹ وغیرہ۔ ادبی المیوں کا آغاز یونانِ قدیم سے ہوا۔ اس دور کے المیوں میں ایسکیلس سوفکلیز اور یوری پیدیز کے المیے خصوصیت سے قابل ذکر ہیں۔ جدید المیہ نگاروں میں چیخوف، سٹرنڈبرگ، یوجین اونیل اور میکسویل اینڈرسن سرفہرست ہیں۔

مزید پڑھیے ترمیم

ایک محبت سو افسانے