ذات النطاقتین
(ذات النطاقتين سے رجوع مکرر)
اس مضمون یا قطعے کو اسماء بنت ابوبکر میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
ذَاتُ النِّطَاقَیۡنِ دو دوپٹوں والی یہ اسماء بنت ابو بکرؓ کا لقب خاص ہے جو رسول اللّٰه ﷺ نے انھیں دیا۔ ابو بکر صدیقؓ نے دو اونٹنیاں پال رکھی تھیں۔ ہجرت کے وقت ان پر سامان سفر باندھا گیا۔ اسماء بنت ابو بکرؓ نے خور و نوش اور دیگر سامان سفر باندھ دیا۔ اور کوئی چیز نہ ہونے کی وجہ سے اپنے دوپٹے کو دو حصے کر کے اس سے ناشتا دان باندھا۔ اس وجہ سے انھیں 'ذَاتُ النِّطَاقَیۡنِ' کا لقب عطا ہوا۔ سبحان ﷲ وبحمده سبحان ﷲ العظيم۔