فون
(ٹیلی فون سے رجوع مکرر)
ٹیلی فون یا ہاتف اصل میں بعید ابلاغیات (telecommunication) سے تعلق رکھنے والی ایک اختراع (device) کو کہا جاتا ہے جو آواز کو فاصلوں تک منتقل کرنے اور وصول کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ ہاتف اصل میں ایک عربی لفظ ہے جس کے معنی پکارنے والے کے ہوتے ہیں، یہ لفظ ہتف کی اساس سے بنتا ہے جس کے مفہوم میں پکار، بلاوا اور call وغیرہ شامل ہیں۔

حوالہ جات ترميم
- اس صفحہ ”فون“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:فون پر کلک کریں۔