ذو الفقار جان (پیدائش: 10 نومبر 1979ء، چارسدہ، خیبر پختونخواہ) ایک فرسٹ کلاس پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور وکٹ کیپر ہیں اور پشاور کرکٹ ٹیم اور خان ریسرچ لیبارٹریز کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Zulfiqar Jan"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ای ایس پی این۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-18