ذو الفقار یوسف کا اصل نام ذو الفقار احمد ہے آپ 21 اکتوبر 1975ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے، پرائمری۔ہائی اور کالج سطح کی تمام تعلیم(تعمیر نو)کے تعلیمی اداروں سے حاصل کی ایم اے اردو ۔ اور ایم اے بارہویں ہیں آپ اردو بارہویں اور بلوچی تین زبانوں میں شاعری کرتے ہیں غالب کو جدت پسندی کی وجہ سے پسند کرتے ہیں اور ان سے بہت متاثر ہیں شروع شروع میں صرف بارہویں اور بلوچی میں شاعری کرتے تھے پھر اردو کی طرف متوجہ ہوئے اور ایک سرکاری ادارے کے ہیڈ سے ملاقات کرکے ان سے رہنمائی کی درخواست کی لیکن حوصلہ افزائی کی بجائے انھوں نے تمسخر اڑایا جس سے دل برداشتہ ہوکے آپ نے رد عمل کے طور پر اردو شاعری کو ایک چیلنج سمجھ کر اپناا۔اور صرف دوسال بعد ان کا پہلا شعری مجموعہ (کرب) 2015 میں شائع ہوا،

حوالہ جات

ترمیم

حوالہ جات