19 اکتوبر 20 اکتوبر 21 اکتوبر 22 اکتوبر 23 اکتوبر

واقعات

ترمیم
  • 1967ء - ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے واشنگٹن ڈی سی میں ویت نام کی جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا
  • 1967ء - کرکٹرقاسم عمر نے دوسو چھ رنز اور جاوید میانداد نے دو سوتین رنز کے ساتھ سری لنکا کے خلاف تین سو ستانوے رنز کااسٹینڈ لیا[1]
  • 1958ء - برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز میں عورتوں کو شمولیت دی گئی [1]
  • 1950ء - چینی افواج نے تبت پر قبضہ کر لیا [1]
  • 1948ء - اقوامِ متحدہ نے ایٹمی ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے لیے روسی تجویزکورد کر دیا [1]
  • 1947ء - جموں کی تحصیل رنبیر سنگھ پورا میں ڈوگرہ فوجوں نے چار ہزار افراد کو ہلاک کر دیا اور کتھرا سے سُچیت گڑھ تک سیکڑوں مسلمانوں کے دیہاتوں کو آگ لگادی گئی [1]
  • 1945ء - فرانس میں خواتین کو پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا [1]
  • 1492ء - کرسٹوفر کولمبس نے امریکا دریافت کیا [1]

پیدائشیں

ترمیم

1917ءجیفری لینگ لینڈز، برطانوی فوجی افسر اور معلم۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. "PM Imran's teacher Geoffrey Langlands passes away in Lahore"۔ 02 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2019