ذوالفقار (تلوار)

حضرت علی کی تلوار کا نام

ذو الفقار علی بن ابی طالب کی مشہور تلوار کا نام۔ اس تلوار کو تاریخی طور پر تصاویر اور اسلامی پرچموں میں ایسی دو دھاری تلوار کے طوپر پر پیش کیا جاتا رہا ہے جس کی نوک قینچی نما ہوتی ہے۔ عام طور پر شیعہ اسلام میں اسے طلسمی اور ہلالی صورت والی تلوار کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ ذو لفظ نسبت ہے اور فقار کا مطلب ہے دھار والی حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ لا سيف الا ذو الفقار آخر میں اس تلوار کو آپ رضی اللہ کی بیٹوں کے پاس دیکھا گیا

ذو الفقار تلوار کی ایک خیالی تصویر

تصاویر ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

سانچہ:مشہور تلواریں