ذکی الرحمٰن لکھوی
(ذکی الرحمان لکھوی سے رجوع مکرر)
ذکی الرحمٰن لکھوی عسکری تنظیم لشکر طیبہ کے امیر ہیں انھیں ممبئی حملوں کے بعد پاکستان کی حکومت نے گرفتار کر لیا۔ اور ان کو ان کے ساتھیوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل میں قید رکھا گیا مگر کچھ سالوں بعد ہی ناکافی ثبوت کی بنا پر ذکی الرحمٰن لکھوی کو ضمانت مل گئی اور اس وقت وہ ضمانت پر ہی ہیں اور ان کے دوسرے ساتھی بدستور اڈیالہ جیل میں ہی قید کاٹ رہے ہیں۔
ذکی الرحمٰن لکھوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1960ء (عمر 63–64 سال) اوکاڑہ |
رہائش | پاکستان |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | دہشت گرد |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
ذیلی نوکری | عالم دین |
عسکری خدمات | |
وفاداری | لشکر طیبہ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |