ذکی الرحمٰن لکھوی عسکری تنظیم لشکر طیبہ کے امیر ہیں انھیں ممبئی حملوں کے بعد پاکستان کی حکومت نے گرفتار کر لیا۔ اور ان کو ان کے ساتھیوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل میں قید رکھا گیا مگر کچھ سالوں بعد ہی ناکافی ثبوت کی بنا پر ذکی الرحمٰن لکھوی کو ضمانت مل گئی اور اس وقت وہ ضمانت پر ہی ہیں اور ان کے دوسرے ساتھی بدستور اڈیالہ جیل میں ہی قید کاٹ رہے ہیں۔

ذکی الرحمٰن لکھوی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1960ء (عمر 63–64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوکاڑہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ دہشت گرد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ذیلی نوکری عالم دین
عسکری خدمات
وفاداری لشکر طیبہ   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فائل:Zaki urehman lakhvi.jpg
ذکی الرحمٰن لکھوی

حوالہ جات

ترمیم