ذیشان عباسی

پاکستانی نابینا کرکٹر

ذیشان عباسی (انگریزی: Zeeshan Abbasi) پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیں۔

ذیشان عباسی
معلومات شخصیت
پیدائش 12 جولا‎ئی 1982ء (42 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ اندھا پن   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مختصر تعارف

ترمیم

ذیشان عباسی 12 جولائی 1982ء کو ایوبیہ، خیبر پختون خوا میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے نابینا کھلاڑی کی حیثیت سے اب تک قومی اور انٹرنیشنل سطح پر منعقدہ بہت سے کرکٹ میچز میں شرکت کی اور اپنی شاندار کارکردگی سے میچ جیتے ہیں۔ وہ بہت سے میچز میں کپتان بھی رہے ہیں۔ T20 میچ کے سلسلے میں بنگلور انڈیا کے دورے کے دوران ذیشان عباسی کو ناشتے کی ٹیبل پر گلاس میں پانی کی جگہ تیزاب دے دیا گیا جسے پی کر ان کی حالت بگڑ گئی۔ تاہم موثر طبی امداد کے باعث وہ اگلے دن میچ کھیلنے کے لیے فٹ قرار پائے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم

(مراجع)

ترمیم