راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ
راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ ایک ایسا مقابلہ جس میں تمام شریک کھلاڑی یا ٹیمیں، دوسری تمام شریک ٹیموں یا کھلاڑیوں سے مقابلہ کرتی ہیں۔[1][2]
اصطلاح
ترمیمجدول الگورتھم
ترمیماگر شریک (ٹیموں یا کھلاڑیوں) کی تعداد ہے، تو ایک خالص راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر یکساں ہے، تو پھر ہر راؤنڈ میں ہو گا، اس صورت میں ایک ساتھ کھیلا جا سکتا ہے۔ میزبان کے پاس کافی وسائل ( مزید میدان و انتظامیہ ہونی ضروری ہے، جیسے ایک ٹینس ٹورنامنٹ کے لیے کورٹس)۔ اگر طاق عدد ہو، تو راؤنڈ ہو جائے گا، ہر ایک دوسرے سے مقابلہ کرے۔
ایک راؤنڈ روبن کے لیے معیاری الگورتھم میں ہر ٹیم/کھلاڑی کے لیے ایک عدد ہے اور پہلے مرحلے میں جوڑا
اس قطعہ میں غیر اردو زبان کا بے جا استعمال کیا گیا ہے۔ اسے اردو میں لکھنے کی ضرورت ہے۔
براہ مہربانی اسے بہتر بنانے میں تعاون فرمائیں۔ |
- مرحلہ 1. (1 کھیلے 14، 2 کھیلے 13، ... )
- 1 2 3 4 5 6 7
- 14 13 12 11 10 9 8
then fix one of the competitors in the first or last column of the table (number one in this example) and rotate the others clockwise one position
- مرحلہ 2. (1 کھیلے 13، 14 کھیلے 12، ... )
- 1 14 2 3 4 5 6
- 13 12 11 10 9 8 7
- مرحلہ 3. (1 کھیلے 12، 13 کھیلے 11، ... )
- 1 13 14 2 3 4 5
- 12 11 10 9 8 7 6
until you end up almost back at the initial position
- مرحلہ 13. (1 کھیلے 2، 3 کھیلے 14، ... )
- 1 3 4 5 6 7 8
- 2 14 13 12 11 10 9
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Webster's Third New International Dictionary of the English Language, Unabridged (1971, G. & C. Merriam Co), p.1980.
- ↑ William Dana Orcutt (1895)۔ Official Lawn Tennis Bulletin۔ 2۔ New York: The Editors۔ صفحہ: 1, 3
بیرونی روابط
ترمیم- راؤنڈ روبن ڈسکشن بورڈآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ devenezia.com (Error: unknown archive URL)
- راؤنڈ روبن سسٹم ٹیبل (اسکورنگ - پروگرام)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ users.otenet.gr (Error: unknown archive URL)