تعریف: ایسا صحیح عدد جو 2 سے (پورا) تقسیم نہ ہو، طاق کہلاتا ہے۔ انگریزی میں odd کہتے ہیں۔ طاق اعداد کا مجموعہ O = { ⋯ , − 9 , − 7 , − 5 , − 3 , − 1 , 1 , 3 , 5 , 7 , 9 , ⋯ } {\displaystyle \mathbb {O} =\{\cdots ,-9,-7,-5,-3,-1,1,3,5,7,9,\cdots \}}
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات
E=mc2