رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ
چاولوں پر باقاعدہ تحقیق کے لیے رائس سیڈ فارم کے نام سے ایک ادارہ 1926ء میں کالا شاہ کاکو میں قائم کیا گیا تو اس وقت یہاں چاولوں کی 16 اقسام کاشت کی جا رہی تھیں جن میں پلمن، مشکن، باسمتی جھونی وغیرہ شامل تھیں۔