رائے دہندگان
رائے دہندگان (Voters :انگریزی) وہ لوگ ہوتے ہیں جنہیں انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا قانونی حق حاصل ہوتا ہے یا وہ لوگ جو کسی خاص الیکشن میں ووٹ دے رہے ہوتے ہیں۔
پاکستان کے ووٹرز یعنی رائے دہندگان ووٹنگ کے عمل (رائے دہندگی) کے دوران پیش آنے والے مسائل یا انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کی اطلاع چیف الیکشن کمشنر کو دے سکتے ہیں۔