رائے ونڈ محل شریف خاندان کی مستقل رہائش گاہ ہے جو لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں واقع ہے۔ یہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور ان کے اہل و عیال کی رہائش گاہ ہے جس کی کل مالیت تقریباََ 1.4 بلین ڈالر بتایا جاتا ہے۔

رائے ونڈ محل
رائے ونڈ محل
متبادل نامRaiwind Farm House
عمومی معلومات
حیثیتدر استعمال
قسمPalace
معماری طرزIndo-Saracenic
مقامرائے ونڈ
شہر یا قصبہلاہور
ملکپاکستان
موجودہ کرایہ دارشریف خاندان، نواز شریف
مالکشریف خاندان

مزید

ترمیم