رابرٹ ایلس
رابرٹ ایلس (پیدائش: 17 نومبر 1876ء) | (انتقال: 16 ستمبر 1955ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1901ء اور 1903ء میں ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ایلس بائیں ہاتھ کا بلے باز تھا اور اس نے 5 اول درجہ میچوں میں 7.3 کی اوسط اور 28 کے ٹاپ سکور کے ساتھ 10 اننگز کھیلیں۔ اس نے 15اوور کرائے اور مجموعی طور پر 61 رنز کے عوض 1 اول درجہ وکٹ حاصل کی۔ [1]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | 17 نومبر 1876 ہولوے، ڈربی شائر، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 16 ستمبر 1955 شیفیلڈ، انگلینڈ | (عمر 78 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1901–1903 | ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 30 مئی 1901 ڈربی شائر بمقابلہ سرے | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 17 اگست 1903 ڈربی شائر بمقابلہ واروکشائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، نومبر 2011 |
انتقال
ترمیمایلس کا انتقال 16 ستمبر 1955ء کو بروم ہل، شیفیلڈ ، یارکشائر میں 78 سال کی عمر میں ہوا۔