رابرٹ بی اسٹریکر
رابرٹ بی اسٹریکر (پیدائش۔ 21 جون 1946- 15 اپریل 2018) ایک امریکی محقق ، پیتھالوجسٹ اور گیسٹرو کے ماہر تھے۔
رابرٹ بی اسٹریکر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Robert Barnett Strecker) |
پیدائش | 21 جون 1946ء نیڈلز، کیلیفورنیا |
وفات | 15 اپریل 2018ء (72 سال) کیلی فورنیا |
وجہ وفات | کار حادثہ |
طرز وفات | حادثاتی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس |
پیشہ | محقق ، طبیب ، ماہر امراضیات |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمڈاکٹر اسٹریکر 1946 میں نیڈلز، کیلیفورنیا میں جان ڈبلیو اور انا مارگریٹ اسٹریکر کے ہاں پیدائش ہوئی تھی۔ انھوں نے نیوشو ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کی اور پھر یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس کے یو سی ایل اے میں ڈیوڈ جیفن اسکول آف میڈیسن گئے اور ایم ڈی اور پی ایچ ڈی کی ڈگری فارماکولوجی میں حاصل کی. [1]
ایڈز پر رائے
ترمیماسٹریکر کو اسٹریکر میمورنڈم کی وجہ جانا جاتا ہے ۔ اسٹریکر میمورنڈم ایک ویڈیو ریسرچ اسٹڈی پریزنٹیشن ہے ، جودعویٰ کرتی ہے کہ ایڈز انسان ساختہ ہے۔ [2] [3] [4]
موت
ترمیماسٹریکر کی موت 15 اپریل 2018 کو کیلیفورنیا میں ہونے والے ایک گاڑی حادثے کی وجہ سے ہوئی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Dr. Robert Barnett Strecker, M.D., Ph.D."۔ 04 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2021
- ↑ "Letters to the Editor"
- ↑ "Randallstown man says U.S lying about cause of AIDS"
- ↑ "Strecker speech"