پوشیدہ ویب
(رابط عمیق سے رجوع مکرر)
پوشیدہ ویب (انگریزی: Deep web) جسے عمیق ویب، مخفی ویب اور غیر مرئی ویب بھی کہا جاتا ہے، ورلڈ وائڈ ویب پر موجود مواد کے اس حصہ کو کہتے ہیں جو عام صارفین کی رسائی سے دور ہوتا ہے۔ اس میں موجود صفحات کو سرچ انجن کے ذریعہ بھی بمشکل تلاش کیا جا سکتا ہے۔