راجر ریسن
راجر ولیم ریسن (پیدائش: 17 فروری 1942ء) آسٹریلیا کا کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے میلبورن کرکٹ کلب کے لیے 1963-64ء سے 1974-75ء تک 124 میچ کھیلے اور وکٹوریہ کے لیے 18 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔[1] ان کے والدمیکس ویل ریسن نے 1937/38ء سیزن میں وکٹوریہ کے لیے 3میچ کھیلے اور ان کے دادا، ولیم ریسن نے اور 1928/29ء سیزن کے درمیان ریاست کے لیے 6 میچ کھیلے۔ بائیں ہاتھ کے کلائی کے اسپنر ریسن نے جنوبی آسٹریلیا کے خلاف 1965-66ء میں اپنی بہترین بولنگ کے اعداد و شمار لیے، ڈرا ہوئے میچ میں 97 کے عوض 6 اور 91 کے عوض 4 کے اعداد وشمار کے ساتھ۔ [2]
راجر ریسن | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 17 فروری 1942ء (82 سال) |
شہریت | آسٹریلیا |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
وکٹوریہ کرکٹ ٹیم (1964–1966) | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Births: Rayson, The Argus, (Thursday, 26 February 1942), p.2.
- ↑ "Sheffield Shield at Adelaide, Nov 5-9 1965"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2018