راجیش موہنتی
راجیش موہنتی (پیدائش: 20 مئی 2000ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 20 ستمبر 2018ء کو وجے ہزارے ٹرافی میں اوڈیشہ کے لیے لسٹ اے میں قدم رکھا۔ [2] انہوں نے 1 نومبر 2018ء کو رنجی ٹرافی میں اوڈیشہ کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [3] ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں آسام کے خلاف میچ میں انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنی پہلی دس وکٹیں حاصل کیں۔ [4] انہوں نے 21 فروری 2019ء کو سید مشتاق علی ٹرافی میں اوڈیشہ کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [5]
راجیش موہنتی | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 20 مئی 2000ء (24 سال) نیاگڑھ |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
اگست 2019ء میں انہیں دلیپ ٹرافی کے لیے انڈیا گرین ٹیم کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Rajesh Mohanty"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2018
- ↑ "Elite, Group B, Vijay Hazare Trophy at Delhi, Sep 20 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2018
- ↑ "Elite, Group C, Ranji Trophy at Bhubaneswar, Nov 1-4 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2018
- ↑ "Ranji Highlights: Kerala ease past Bengal in three-day finish"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2018
- ↑ "Group D, Syed Mushtaq Ali Trophy at Cuttack, Feb 21 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2019