راحب
راحاب یا راحب (انگریزی: Rahab؛ عبرانی: רָחָב؛ یونانی: Ῥαάβ)[1] عبرانی بائبل کی کتاب یشوع کے مطابق اریحا، ارض موعودہ میں مقیم ایک طوائف تھی جس نے شہر پر قبضہ کرنے میں اسرائیلیوں کی مدد کی۔[2][3][4]
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر راحب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |