راس اڈیئر
آئرش کرکٹ کھلاڑی
راس اڈیئر (پیدائش: 21 اپریل 1994ء) ایک آئرش کرکٹر ہے۔ [1] اس کا چھوٹا بھائی مارک بھی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [2][3] اس نے 20 اگست 2020ء کو 2020ء بین الصوبائی ٹرافی میں ناردرن نائٹس کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [4] اس نے 2021ء کے بین الصوبائی کپ میں ناردرن نائٹس کے لیے 30 جون 2021ء کو لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔ [5]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | جارج راس ایڈیر |
پیدائش | ڈبلن، آئرلینڈ | 21 اپریل 1994
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
حیثیت | بلے باز |
تعلقات | مارک اڈیئر (بھائی) |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 56) | 12 جنوری 2023 بمقابلہ زمبابوے |
آخری ٹی20 | 31 مارچ 2023 بمقابلہ بنگلہ دیش |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 20 جنوری 2023 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Explosive Ross Adair hoping for Knights start"۔ Belfast Telegraph۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2021
- ↑ "Ross Adair"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2020
- ↑ "Ross Adair delighted at Knights call-up"۔ Cricket Europe۔ 05 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2020
- ↑ "1st Match, Bready, Aug 20 2020, Cricket Ireland Inter-Provincial Twenty20 Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2020
- ↑ "12th Match, Belfast, Jun 30 2021, Cricket Ireland Inter-Provincial Limited Over Cup"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2021