راس ٹیلر(آسٹریلین کرکٹر)

راس ٹیلر (پیدایچؤش8 مئی 1938ء وفاست7 دسمبر 1996ء) ایک آسٹریلوی کرکٹر تھا۔ [1] اس نے 1959/60ء میں نیو ساؤتھ ویلز کے لیے ایک فرسٹ کلاس میچ کھیلا۔ [2] ان کی شادی ہیلن لی سے ہوئی تھی، جنھوں نے آسٹریلیا کے لیے خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ کھیلی۔ [3]

راس ٹیلر
ذاتی معلومات
پیدائش8 مئی 1938(1938-05-08)
ٹیمورتھ، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
وفات7 دسمبر 1996(1996-12-70) (عمر  58 سال)
ٹام ورتھ، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
تعلقاتہیلن لی (بیوی)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 25 نومبر 2020ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ross Taylor"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2017 
  2. "Ross Taylor"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2017 
  3. "Helen Lee"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2017