راشد رحمان
راشد رحمان ہیومین رائٹس کمیشن کے کوارڈینیٹر اور وکیل تھے۔[1].. توہین رسالت کے حوالے سے ایک مقدمے میں ،توہین رسالت کے ملزم کی طرف سے بطور وکیل پیش ہونے پر ان کا 7 مارچ 2014 کو ملتان میں قتل کر دیا گیا۔[2].
راشد رحمان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 اکتوبر 1958ء ملتان, پاکستان |
وفات | 7 مئی 2014 ملتان, پاکستان |
طرز وفات | قتل |
قومیت | Pakistani |
تعداد اولاد | 3 |
عملی زندگی | |
پیشہ | وکیل |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم]]