راشد منہاس روڈ
پاک فضائیہ کے سابق آفیسرراشد منہاسشہید کے نام سے موسوم یہ شاہراہ کراچی کی اہم ترین سڑکوں میں سے ایک ہے جو شاہراہ فیصل پر ڈرگ روڈ سے شہروع ہوکر شہر کے شمالی علاقے فضل مل پر اختتام پزیر ہوتی ہے۔ یہ طویل سڑک دو رویہ ہے اور تقریبا سگنل فری کردی گئی ہے
اہم چورنگیاں
ترمیماس سڑک کے سگنل فری ہوجانے کے بعد سے اس پر سے چورنگیاں ختم کردی گئی ہیں لیکن اکثر مقامات کی شناخت کے لیے اب بھی ان کے نام زیر استعمال ہیں۔
تفریحی مقامات
ترمیمکاروباری مراکز
ترمیمدیگر اہم مقامات
ترمیم- عسکری چہارم فوجی افسران کی رہائشی اسکیم