رافع بن عنجدہ غزوہ بدر میں شریک قبیلہ اوس کے انصار صحابی ہیں۔
ان کا نسب بني أمية بن زيد ابن مالك بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالك بن الأوس ہے۔ بدر احد اور خندق میں شریک تھے عنجدہ ان کی والدہ کا نام تھا والد کا نام عبد الحارث تھا بعض نے ان کا نام رافع بن عنجرہ اور بعض نے عامر بن عنجدہ لکھا ان کی کوئی اولاد نہ تھی۔ [1]

رافع بن عنجدہ
معلومات شخصیت

حوالہ جات ترمیم

  1. اسد الغابہ جلد3صفحہ 739 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور