راملنگم روہت (پیدائش 3 مئی 1992ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 6 مارچ 2017ء کو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں تمل ناڈو کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] انھوں نے 25 جنوری 2018ء کو 2017-18ء سید مشتاق علی ٹرافی میں تمل ناڈو کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [3]

رام لنگم روہت
ذاتی معلومات
پیدائش (1992-05-03) 3 مئی 1992 (عمر 32 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیرائٹ آرم میڈیم فاسٹ باؤلر
حیثیتآل راؤنڈر کھلاڑی
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–17تمل ناڈو
ماخذ: کرک انفو، 6 مارچ 2017

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ramalingam Rohit"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-06
  2. "Vijay Hazare Trophy, Group B: Tamil Nadu v Tripura at Cuttack, Mar 6, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-06
  3. "Super League Group B, Syed Mushtaq Ali Trophy at Kolkata, Jan 25 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-25