رانا سرفراز احمد خان
رکن پنجاب اسمبلی
پیدائش
ترمیمحاجی رانا سرفراز احمد خان ولد حاجی رانا گلزار احمد خان 12 مئی 1961ء کو گلزار جاگیر قصور میں پیدا ہوئے۔
تعلیم
ترمیمانھوں نے اپنی تعلیم ایف سی کالج لاہور سے حاصل کی اور 1983 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجویشن کیا ۔
سیاسی زندگی
ترمیمانھوں نے 1985، 1988، 1990 اور 2004 میں سعودی عرب، چین، برما، تھائی لینڈ اور بھارت کا دورہ کیا۔ ایک ماہر زراعت ہیں ، جو 2002ء کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے ۔ بطور ایم پی اے، انھوں نے قومی سلامتی میں اگست 2004 کے دوران نیشنل ڈیفنس کالج، اسلام آباد میں منعقدہ ورکشاپ میں شرکت کی،۔ ان کے چچا رانا پھول محمد خان (مرحوم) 1970ء سے 1992ء کے دوران سات بار رکن پنجاب منتخب ہوتے رہے،