رانا محمد طفیل
بلوچستان کے ممتاز صحافی
رانا محمد طفیل چالیس سال سے زائد بلوچستان میں صحافتی خدمات سر انجام دیتے رہے آپ نے بطور آرٹ ایڈیٹر صحافت کا آغاز کیا تھا اور بلوچستان میں کئی روزنامہ اخبارات میں کام کیا آپ اپنی خدمات کے حوالے سے ہمیشہ یاد رکھیں جائیں گے ۔ آپ روزنامہ حرب بقا کوئٹہ کے ایڈیٹر جناب عارف رانا کے والد ہیں طفیل رانا نے ایک طویل عرصے تک روزنامہ مشرق کوئٹہ ، عوام کوئٹہ ، اعتماد کوئٹہ ، روزنامہ زمانہ کوئٹہ کے علاوہ کئی نامور اخبارات میں کام کیا۔ 22 اکتوبر 2022ء کو کوئٹہ میں وفات پائی ،