رانا (انگریزی: Rana) رانا ایک تاریخی لقب ہے جس کا استعمال قدیم دور میں مطلق بادشاہ کے لیے ہوتا تھا۔ پنوار کے حکمران اس لقب کو اپنے نام سے قبل لگانے لگے۔اس کے بعد نئی صدی میں سب سے پہلے رانا کا لقب عمرکوٹ کے رانا سوڈھا راؤ جی نے 1125ء میں استعمال کیا۔ جس کے بعد میواڑ کے حکمران مہارانا پرتاب سنگھ نے اور بہت سے راجکماروں نے رانا کا لقب استمال کیا رانا کی بیوی کو رانی کہا جاتا ہے، جبکہ راجا کی بیوی کے لیے بھی رانی استعمال کر ہوتا ہے۔

بھیم سنگھ، میواڑ کا رانا

موجودہ دور میں یہ [[ہندوستان اور پاکستان کے راجپوت خاندانی نام کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

راجپوت شخصیات

ترمیم

رانا چندر سنگھ سوڈھا راجپوت

حوالہ جات

ترمیم