رانی (عبرانی: רני‎,(عربی: راني), نیپالی زبان, سنسکرت اور ہندی زبان: रानी, بنگالی زبان: রানী; معیاری جدید بنگالی: রানি) ایک مذکر نام ہے جس کے معنی " آدمی جو اوپر دیکھ رہا ہے" ہیں۔

رانی
Rani
تلفظRānī
صنفمرد / عورت
زبانعربی زبان
بنگالی زبان
عبرانی زبان
ہندی زبان
نیپالی زبان
سنسکرت
دیگر نام
علاقائی املاRanee, Raani

جنوب مشرقی ایشیا میں رانی ملکہ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے جو رانا یا راجا کی بیوی ہو۔ موجودہ دو میں رانی بطور نام بھی استعمال ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم