راولپنڈی ادارہ امراض قلب

راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (RIC) , ( Rawalpindi Institute of Cardiology) راولپنڈی ادارہ امراض قلب پاکستان کے صوبہ پنجاب کے راولپنڈی میں راول روڈ پر واقع ایک غیر منافع بخش سطح کا امراض قلب (کارڈیک) کا ہسپتال ہے۔ جسے 2012ء میں قائم کیا گیا، RIC کے تقریباً 50 محکمے ہیں جو ملک کے کئی حصوں میں صحت کی سہولیات فراہم کرتے ہیں۔ یہ ہسپتال محکمہ صحت پنجاب (پاکستان) نے قائم کیا تھا اور اس کا افتتاح سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کیا تھا۔ یہ ہسپتال 272 بستروں پر مشتمل ہے۔

راولپنڈی ادارہ امراض قلب Institute of Cardiology
حکومت پاکستان
فائل:LogoOfRawalpindiInstituteOfCardiology.jpg
جغرافیہ
مقامراولپنڈی، خطۂ پنجاب، Pakistan
متناسقات33°36′56″N 73°04′54″E / 33.615642°N 73.081566°E / 33.615642; 73.081566
تنظیم
دیکھ بھال نظامعوام/حکومت
فنڈنگNon-profit
ہسپتال کی قسمSpecialist
الحاق یونیورسٹیCollege of Physicians & Surgeons of Pakistan
خدمات
شعبہ ایمرجنسیI
بستر272
خصوصی مہارتقلبیات
تاریخ
قیامSeptember 2012
روابط
ویب سائٹwww.ric.gop.pk
Listsپاکستان میں ہسپتالوں کی فہرست