راونشا کالجیٹ اسکول

کٹک، اڈیشا میں واقع عوامی ثانوی اسکول

راونشا کالجیٹ اسکول اڈیشا کا سب سے قدیم ثانوی اسکول ہے، جو 1851ء میں تھامس ایڈورڈ راونشا نے اڈیشا، بھارت کے کٹک شہر میں قائم کیا تھا۔[1] یہ راونشا کے قائم کردہ تین اداروں میں سے ایک تھا، باقی دو راونشا گرلز اسکول اور راونشا کالج (موجودہ راونشا یونیورسٹی) تھے۔[2]

راونشا کالجیٹ اسکول، کٹک
ରେଭେନ୍‌ସା କଲିଜିଏଟ ସ୍କୁଲ, କଟକ
معاشرے کے لیے تعلیم۔
مقام
کٹک، اڈیشا، بھارت
معلومات
قسمعوامی ہائی اسکول
بنیاد1851؛ 173 برس قبل (1851)
بانیتھومس ایڈورڈ راونشا
عملہ10+
فیکلٹی25+
Gradesکلاس 4 - 10
جنسلڑکے اورلڑکیاں
تعداد طلبا800+
زباناڈیہ
شاخوں کی تعداد8 ایکڑ
شاخ قسمشہری
اشاعتچھتر بندھو
الحاقB.S.E.O

قابل ذکر فضلا

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ravenshaw Collegiate School, Cuttack"۔ Government of Odisha۔ 23 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2013 
  2. "Some less known facts about T E Ravenshaw"۔ راونشا یونیورسٹی۔ 16 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2022ء 

20°27′49″N 85°51′35″E / 20.4637°N 85.8598°E / 20.4637; 85.8598