راکھی ترپاٹھی
صدر شعبہ ڈیجیٹل انوویشن، فور اسکول آف مینیجمینٹ، دہلی
پروفیسر راکھی ترپاٹھی فور اسکول آف مینیجمینٹ، نئی دہلی میں شعبہ ڈیجیٹل انوویشن کی صدر اور انفارمیشن ٹیکنولوجی کی پروفیسر ہیں۔ آپ پلازما (طبیعیات) کے ماہر، آئی آئی ٹی، دہلی کے سابق پروفیسر وپن کمار ترپاٹھی کی صاحب زادی ہیں. [1][2]
پروفیسر | |
---|---|
راکھی ترپاٹھی | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 نومبر 1978ء (46 سال) |
والد | پروفیسر وپن کمار ترپاٹھی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | آئی آئی ٹی، دہلی |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
شعبۂ عمل | کمپیوٹر سائنس |
اعزازات | |
بیسٹ پروفیسر آف انفارمیشن ٹیکنولوجی 2012 | |
درستی - ترمیم |
تعلیم
ترمیمراکھی نے آئی آئی ٹی، دہلی سے پی ایچ ڈی کی تکمیل کی. [3]
اعزازات
ترمیم- بیسٹ پروفیسر آف انفارمیشن ٹیکنولوجی[1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Profile of Rakhi Tripathi"۔ TheConversation.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-20
- ↑ "راکھی ترپاٹھی"۔ CrunchBase.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-20
- ↑ "پروفیسر راکھی ترپاٹھی"۔ fsm.ac.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-20