وپن کمار ترپاٹھی
آئی آئی ٹی، دہلی کے سابق پروفیسر طبیعیات
وپن کمار ترپاٹھی (پیدائش: 11 مارچ 1948) انڈین انسٹیچیوٹ آف ٹیکنالوجی، دہلی کے شعبہ طبیعیات کے سابق پروفیسر ہیں۔[1][2]
پروفیسر امریطس | |
---|---|
وپن کمار ترپاٹھی | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | جھانسی |
11 مارچ 1948
شہریت | بھارت |
اولاد | پروفیسر راکھی ترپاٹھی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | آگرہ یونیورسٹی، آئی آئی ٹی، دہلی |
پیشہ | طبیعیات دان |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
وجہ شہرت | پلازما (طبیعیات) |
کارہائے نمایاں | سدبھاؤ مشن |
درستی - ترمیم |
پیدائش اور تعلیم
ترمیمپروفیسر وپن کمار ترپاٹھی کی پیدائش 11 مارچ 1948 کو جھانسی، اتر پردیش میں ہوئی۔ آپ نے انڈین انسٹیچیوٹ آف ٹیکنالوجی، دہلی سے پی-ایچ-ڈی کی تکمیل کی۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب شردھا چیٹھری (22 اکتوبر 2019)۔ "71 سالہ امن کا پیغام دینے والے آدمی سے ملیے" (بزبان انگریزی)۔ Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2020
- ↑ MehrNews.com (23 ستمبر 2019)۔ "دہلی کے ایک ریٹائرڈ پروفیسر پملٹ کے ذریعہ کشمیریوں کی آواز بن گئے" (بزبان Urdu)۔ MehrNews.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 18جنوری 2020