راگوپتی سلمبراسن (پیدائش 7 مارچ 1993ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 22 فروری 2021ء کو 2020-21ء وجے ہزارے ٹرافی میں تمل ناڈو کے لیے لسٹ اے میں قدم رکھا۔ [2] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 8 نومبر 2021ء کو تامل ناڈو کے لیے 2021–22ء سید مشتاق علی ٹرافی میں کیا۔ [3]

راگوپتی سلمبراسن
ذاتی معلومات
پیدائش (1993-03-07) 7 مارچ 1993 (عمر 31 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم فاسٹ گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2020–21تامل ناڈو
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 22 فروری 2021ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Ragupathy Silambarasan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2021 
  2. "Elite, Group B, Indore, Feb 22 2021, Vijay Hazare Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2021 
  3. "Elite, Group A, Lucknow, Nov 8 2021, Syed Mushtaq Ali Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2021