راہبہ
(راہبات سے رجوع مکرر)
راہبہ یا نَن وہ خاتون جو مذہبی حلف کے تحت خود کو دینی خدمت کے لیے وقف کردیتی ہے۔ مسیحی راہبہ سدا شادی نہیں کرتی اور مذہبی حلف کے تحت وہ ہمیشہ ناکتخذائی، فرمان برداری اور مفلسی کی زندگی گزارتی ہے، وہ سدا اپنی زندگی ریاضت و عبادت میں گزارتی ہے۔
راہبہ | |
---|---|
جزو بہ | راہب |
درستی - ترمیم |