ہائپرلنک
(ربط سے رجوع مکرر)
ہائپر لنک (یا ورائی ربط) یا صرف ربط کی اصطلاح ایک ایسی ویب دستاویز (ویب ڈاکومنٹ) کے ليے استعمال کی جاتی ہے جس کو ہائپر ٹیکسٹ کی مدد سے دیگر دستاویز / دستاویزات یا وسائل (ریسورسز) سے جوڑا گیا ہو۔